اشاعتیں

جنوری, 2024 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

15 ہزار روپے سے بھی کم میں آیا یہ زبردست فون، 12GB ریم کے ساتھ ملے گا غضب کا کیمرہ

  Vivo Y100i جمعرات کو چین میں لانچ کردیا گیا ہے۔ Y-Series کے اسمارٹ فون میں 60Hz ریفریش ریٹ کے ساتھ 6.64 انچ ڈسپلے دیا گیا ہے۔ Vivo کا یہ نیا اسمارٹ فون MediaTek Dimensity 6020 پروسیسر پر چلتا ہے۔ اس کے علاوہ اس میں 12 جی بی ریم اور 512 جی بی اسٹوریج بھی دیا گیا ہے۔ اس اسمارٹ فون میں 44W فاسٹ چارجنگ سپورٹ بھی موجود ہے  Vivo Y100i سنگل 12GB + 512GB ویرینٹ کی قیمت CNY 1,599 (تقریباً 15,000 روپے) رکھی گئی ہے۔ چین میں اس فون کو پنک، اسکائی بلیو اور بلیک کلر آپشنز میں لانچ کیا گیا ہے۔ فی الحال ہندوستان میں فون کے لانچ کے حوالے سے کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئ it Vivo Y100i کی خصوصیات کے بارے میں بات کریں تو یہ اسمارٹ فون اینڈرائیڈ 13 پر مبنی OriginOS 3 پر چلتا ہے اور اس میں 60Hz ریفریش ریٹ کے ساتھ 6.64 انچ فل-ایچ ڈی+ (1,080x2,388 پکسلز) ڈسپلے دیا گیا ہے۔ فوٹو گرافی کے لیے فون کے ریئر میں پرائمری کیمرہ 50MP ہے۔ اس کے علاوہ یہاں 2MP کیمرہ بھی دیا گیا ہے۔ سیلفی کے لیے فون کے فرنٹ پر 8MP کیمرہ ہے۔ (Image- Vivo) Vivo Y100i کی بیٹری 5000mAh ہے اور یہاں 44W فاسٹ چارجنگ سپورٹ بھی دیا گیا ہے ۔...

قومی اسمبلی کا براہ راست الیکشن لڑنے والی خواتین امیدواروں کی تعداد میں 82 فیصد اضافہ

  الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت سیاسی جماعتیں، قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے عام انتخابات میں کم سےکم پانچ فیصد خواتین امیدوار نامزد کرنے کی پابند ہیں۔  تاہم پاکستان میں سیاسی جماعتیں یا تو اس شق پر عمل نہیں کرتیں اور اگر کرتی بھی ہیں تو محض کوٹہ پورا کرنے کے لیے ان نشستوں پر خواتین کو ٹکٹ جاری کر دیے جاتے ہیں جہاں ان کے جیتنے کا کوئی امکان نہیں ہوتا۔  بعض خواتین تو اپنی انتخابی مہم بھی نہیں چلاتیں کیونکہ انہیں معلوم ہوتا ہے کہ ان کی نامزدگی برائے نام ہے۔   160x300_1 IFRAME SYNC   تاہم 8 فروری 2024 کو ہونے والے انتخابات میں جہاں خواتین امیدواروں کی تعداد میں 200 فیصد اضافہ ہوا ہے وہیں بہت سے ایسے حلقے بھی ہیں جہاں سے خواتین جیتنے کے لیے براہ راست مقابلہ کر رہی ہیں۔   الیکشن کمیشن نے بھی خواتین کے لیے مختص ٹکٹوں کے پانچ فیصد کوٹے کو یقینی بنانے کے لیے تمام جماعتوں سے امیدواروں کی فہرستیں مانگ لی ہیں۔ قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر کل 882 خواتین امیدوار  ریٹرننگ افسران کے پاس کاغذات نامزدگی جمع کرانے والی خواتین کا تعلق نہ صرف پاکستان کی بڑی س...

تھری ایم پی او کے تحت ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے نظربندی کے اختیارات بحال

  اسلام آباد ہائیکورٹ نے امن عامہ کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر کے ایم پی او کے تحت نظربندی کے اختیارات بحال کر دیے ہیں۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ سنگل رکنی بینچ کے فیصلے کے خلاف سیکریٹری داخلہ اور چیف کمشنر اسلام آباد نے اپیل دائر کی تھی۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سنگل رکنی بینچ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کے اختیارات کو بحال کر دیا۔ 29 دسمبر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی تھری ایم پی او کے تحت کیس کی سماعت کے دوران ڈپٹی کمشنر کے گرفتاری کے اختیارات کو غیرقانونی قرار دیا تھا۔ جسٹس بابر ستار نے کہا تھا کہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے پاس تھری ایم پی او جاری کرنے کا اختیار نہیں، اس کا اختیار صرف وفاقی کابینہ کے پاس ہونا چاہیے۔ <script type="text/javascript"> atOptions = { 'key' : 'd22a13221b346d99f48c695e37337943', 'format' : 'iframe', 'height' : 600, 'width' :...