ماہر نفسیات

   ایک صاحب کو بڑی فکر تھی کہ ان کا بیٹا بڑا ہو کر کیا بنے گا۔ انہوں نے ایک ماہر نفسیات سے پوچھا۔ ماہر نفسیات نے مشورہ دیا” کہ آپ اپنے بچے کو کمرے میں بٹھا دیں اور مندرجہ ذیل اشیاء اس کے سامنے رکھ دیں۔
                                
300x250 300x250_1 IFRAME SYNC
                                (جاری ہے)

300x250 300x250_1 IFRAME SYNC
ایک کتاب‘ ایک نوٹ اور ایک سیب‘ اگر وہ سیب کھائے گا تو اس کا مطلب ہے کہ وہ زراعت میں دلچسپی رکھتا ہے اگر وہ نوٹ اٹھائے گا تو اس کا مطلب ہے کہ وہ تاجر بنے گا اور اگر کتاب پڑھنا شروع کر دے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ ادب سے دلچسپی رکھتا ہے“۔
300x250 300x250_1 IFRAME SYNC

ان صاحب نے ایسا ہی کیا اور بچے کو کمرے میں بٹھا دیا اور اسے چوری چھپے دیکھنے لگا بچے نے نوٹ جیب میں رکھا کتاب پڑھنے لگا اور سیب کھانا شروع کر دیا وہ صاحب بڑے پریشان ہوئے اور سارا ماجرا ماہر نفسیات کو بتایا۔ ماہر نفسیات نے اسے تسلی دیتے ہوئے کہا ”آپ فکر مند نہ ہوں آپ کا بیٹا بڑا ہو کر سیاستدان بنے

300x250 300x250_1 IFRAME SYNC

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

قومی اسمبلی کا براہ راست الیکشن لڑنے والی خواتین امیدواروں کی تعداد میں 82 فیصد اضافہ

گھر موبائلز پاکستان میں موبائل کی قیمتیں 2024، تازہ ترین موبائل فونز اور تفصیلات کا موازنہ کریں